آدھے دن کا فری ٹور

آبنوس ھیلتھ  ٹورزم کمپنی کی طرف سی مریضوں اور انکے لواحقین کے لیے اک زبردست تحفہ  آدھے دن کا فری ٹور ہے۔

عزیز دوستو و ساتھیو آبنوس میڈیکل ٹورزم کمپنی بہت فخر کے ساتھ اس بات کا اعلان کرتی ھے کہ ہماری خدمات مناسب ہونے کے ساتھ ساتھ ہم آپکو آپکی یادوں کو خوشگوار بنانے کے لیے زبردست اور اعلی کوالٹی کی میڈیکل سروسز فراہم کرتے ہیں۔اور آپکو اور آپکی فیملی کو آدھے دن کا فری ٹور بھی کرواتے ہیں تا کہ آپ مزید لطف اندوز ہوں۔

آپکے علاج کے بعد اور صحت یابی کے مرحلے میں جو کہ خدا کی مرضی اور رضا کے ساتھ ممکن ہے، ہم آپکے لیے اور خدمات کا انتظام بھی کرتے ہیں

زیارت امام رضا ع اور زیاراتی مقامات، مشھد کے اندر اور اسکے گردونواح میں دیدہ زیب مقامات کی سیر، زبردست شاپنگ مالز کا ویزٹ،اور عمدہ پارکوں کی سیر وغیرہ۔

مثلا شاندیز، طرقبہ،آرامگاہ فردوسی،چالیدرہ،پارک ملت،مقبرہ نادرشاہ،الماس شرق،بازاررضا،پروما مال،زیست خاور،ماغان غار ۔