ہمیشہ پوچھے جانے والے سوالات

۱۔کیا آبنوس ھیلتھ  ٹورزم کمپنی قانونی دستاویزات اور لائسنس کی حامل ھے؟

جی ھاں آبنوس ھیلتھ  ٹورزم کمپنی ان چند اھم چیدہ کمپنیوں میں سے ھے جس نے تمام ضروری اجازت نامے اور دستاویزات مشھد میڈیکل ٹورزم سیکرٹریٹ سے حاصل کیے ھیں لہذا ھمیں اس امر کی اجازت ھے کہ ھم مختلف شھروں میں اپنے عزیز مریضوں اور انکے لواحقین کو علاج اور سرجری کی سھولیات فراھم کر سکیں۔

۲۔کیا ویب سایٹ میں کوئی آپکا قانونی ھونے کا ثبوت ھے؟

جی ھاں آپ اصلی ترجمہ شدہ قانونی لائسنس ھماری ویب سایٹ میں دیکھ سکتے ھیں۔

۳-میں دوسری میڈیکل ٹورزم کمپنیوں کی نسبت آپکی خدمات حاصل کرنے کو ترجیح کیوں دوں؟

آبنوس ھیلتھ  ٹورزم کمپنی کو انتخاب کرنے کے کچھ فواید:

اھم ڈاکٹرز اور عمدہ کوالٹی کے ھسپتالوں میں معائنہ اور علاج کروانے کا موقع،جو کہ ایران کے مختلف شھروں میں جیسے مشھد، تھران، شیراز،اھواز کرمانشاہ وغیرہ واقع ہیں۔

مختلف ملکوں جیسے کہ عراق بحرین اور افغانستان میں دفاتر۔

بہت ہی معقول اخراجات تا کہ آپکا زیادہ خرچہ نہ ہو۔

تمام اخراجات کی قانونی فہرست۔

وقت کی بچت، مطلب جب تک مریض ایران پہنچے سارے کام مکمل ہوں۔

تجربہ کار مشہور اور قابل ڈاکٹرز۔

مریض کو اچھے طریقے سے علاج کی فراہمی میں زبردست شہرت۔

مریض کو ایرپورٹ سے ایرپورٹ تک خدمات فراہم کرنا۔

مناسب ریٹ پر ہوٹل اور رہایش کی فراہمی۔

فالو اپ: مرض علاج معالجہ کے بعد اپنے ملک لوٹ جاے تب بھی ہم فالو اپ اور اسکے سوالات کا جواب دیتے ہیں۔

۴-کیا آپ اپنے نرخ جات کے بارے میں اور تفصیل بتایں گے؟

ھمارے علاج کے نرخ نامہ جات، خدمات، بیماری اور معالجہ کے عین مطابق ہیں۔ یہ نرخ اعلی کیفیت اور کم سے کم ہیں۔ہم ہوٹل بھی معقول قیمت پرلیتے ہیں جو کہ آپ خود لیں تو مہنگا ملے گا۔ہماری تمام خدمات ڈسکاونٹ کے ساتھ ہیں۔

۵-میں کیسے آپ تک رسایی حاصل کرسکتا ہوں؟

آپ داخلہ فارم میں ضروری معلومات کو پر کریں ہم آپکے ساتھ رابطہ میں رہ کر مزید معلومات اور آپکے سوالات کا جواب دینگے۔اور اگر کوئی دقت پیش آے تو آپ فاسٹ داخلہ فارم کا انتخاب کرکے اپنی معلومات ہمیں بھیجیں ہمارے تجربہ کارماہرین آپ سے فورا رابطہ کرکے آپ کو مکمل تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

۶-آپکے معالجہ مراکز کون کون سے شہروں میں واقع ہیں؟

آپ ہماری خدمات مشہد، تہران، شیراز، اھواز، کرمانشاہ اور یزد میں حاصل کرسکتے ہیں۔

۷-آپ کی کمپنی مریض اور اسکے لواحقین کو اور کونسی اضافی خدمات فراھم کرسکتی ہے؟

آبنوس ھیلتھ  ٹورزم کمپنی علاج اور بیماری کی تشخیص کی بہترین کیفیت پر متمرکز ہے

ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ مریض اور انکے لواحقین کوتفریح ، آسایش اور زیاراتی خدمات کی ضرورت ہے لہذا ہم ایسی خدمات فراہم کرتے ہیں تا کہ آپ ایران میں رہ کر لطف اندوز ہوں۔

۸-اگر میں اپنی صحت یابی کے دوران اپنے ملک واپس جانا چاہوں تو آپ کسی مسئلہ یا سوال کی صورت میں میری کیا مدد کیسے کرینگے؟

آبنوس ھیلتھ  ٹورزم کمپنی کا یہ ماننا ہے کہ مریض کے اپنے ملک لوٹ جانے کے بعد بھی ہماری خدمات ختم نہیں ہوتیں۔ لہذا کای مسئلہ یا پریشانی کی صورت میں مریض ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتا ہے اور اپنے معالج کے ساتھ رابطے میں رہ سکتے ہیں۔ہم ہمیشہ ٹایم پر آپکا جواب دینگے۔