همارے متعلق جانیے

آبنوس ھیلتھ  ٹورزم ان کمپنیوں میں سے اک مجاز طبی سیاحتی کمپنی ہےجو کہ خراسان رضوی صوبہ میں ہے۔ یہ کمپنی بلخصوص جلد، بال اور بیوٹی کلینک کی سہولیات فراہم کرتی ہے۔ دیگر ازا صوبے کے ہسپتالوں اور طبی مراکز کے ساتھ مل کر سرجیکل اور تشخیصی امراض کیلیے ضروری ڈھانچہ بناتا ہے۔ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ مریض، ان کے گھر والے اور دوست جو ان کے ساتھ آئے ہیں پرسکون ماحول میں رہیں۔ہمارا یقین ہے کہ علاج کےعمل پر توجہ دے کر اور مریض کے دیگر مسائل حل کر کے ہم بہتری میں تیزی لا سکتے ہیں۔ لہذا ہماری ترجیح مریض اور لواحقین کی خدمات کا معیار ہے۔ ہماری کمپنی طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے گزشتہ کچھ سالوں سےصحت سیاحت میں مثالی پس منظر رکھتی ہے۔ خصوصا ان مریضوں کے لیے جو ہمسایہ ممالک سے ہیں۔
آبنوس ھیلتھ  ٹورزم تربیت یافتہ عملے کا استعمال کرتے ہوئے اور مختلف سرجیکل تشخیصی ماہرین اور بہترین ڈاکٹروں کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے طبی مراکز اور مخصوص ہسپتالوں سے معاہدوں پر دستخط کر کے مطلوبہ خدمات پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ ہماری کمپنی کی خدمات درج ذیل ہیں

 

 

تنظیمی اقدار

۱۔احترام اور مریض پر توجہ
۲۔خدمات کی پیشی میں دیانتداری
۳۔مریض پر اضافی اخراجات نافذ نا کرنا
۴۔مناسب طریقے سے مشاورت
۵۔ہسپتال سے چھٹی کے بعد بھی مریض کی صورتحال کا فالو اپ
۶۔ہمدردی اور رحمدلی
۷۔اخلاقی اور پیشہ ورانہ اصولوں سے وابستگی
۸۔افرادی قوت کی ترقی اور ہنرمند انسانی وسائل کا استعمال
۹۔جدت اور تخلیقی صلاحیت
۱۰۔اک مناسب مدعا

آبنوس ھیلتھ  ٹورزم کمپنی کے مقاصد

۱۔طبی خدمات کی پیشکش (علاج اور تشخیص) قومی اور بین الاقوامی معیار کا مشاہدہ
۲۔اخلاقی اور پیشہ ورانہ اصولوں کے پیش نظر مریضوں اور اہل خانہ کو پرسکون اور محفوظ ماحول میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی
۳۔مریض اور اس کے خاندان کی خواہش کے مطابق ہوٹلنگ اور رہائش کی پیشکش۔
۴۔مطلوبہ سیاحتی خدمات
۵۔مریض اور اس کے ساتھ لوگوں کے لیے آزادانہ آدھے دن کے سیاحتی دوروں کی پیشکش
۶۔تھراپی کے عمل سے لے کر آخر تک ہر لمحہ مریض کے ساتھ ساتھ۔

 

ایڈریس: آبنوس ھیلتھ  ٹورزم کمپنی

مشهد احمد آباد/مابین قا‏‏ئم وپاستورسٹریٹ بہزاد بلڈنگ فلور نمبر۵